25 فروری 2015 - 10:20
ایم ڈبلیو ایم رہنماوں کا تعزیتی دورہ پشاور + تصاویر

ایم ڈبلیو ایم کے رہنماوں نے اس موقع پر شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس اور نارتھ ویسٹ ہسپتال میں جاکر زخمیوں کی عیادت کی اورانکو حوصلہ دیتے ہوئے کہا کہ خدا نے آپ کی جان بچائی ہے، جس کا مقصد ہے خدا نے آپ سے کوئی بڑا کام لینا ہیں جس کا آپکو خدا کا شکر ادا کرنا چاہئے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی، سیکرٹری امور خارجہ علامہ ڈاکٹر سید شفقت شیرازی، صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ سید محمد سبطین حسینی اور صوبائی آفس سیکریٹری ارشاد حسین اور دیگر رہنماوں نے گزشتہ روز پشاور کا دورہ کیا اور سانحہ امامیہ مسجد حیات آباد میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی، نیز لوکل شہداء کے لواحقین، امامیہ مسجد کے خطیب علامہ نذیر حسین مطہری اورغلام یاسین وغیرہ سے انکے شہید بیٹوں کی تعزیت پیش کی۔ اس موقع پر انہوں نے شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے حیات آبادمیڈیکل کمپلیکس اور نارتھ ویسٹ ہسپتال میں جاکر زخمیوںکی عیادت کی اورانکو حوصلہ دیتے ہوئے کہا کہ خدا نے آپ کی جان بچائی ہے، جس کا مقصد ہے خدا نے آپ سے کوئی بڑا کام لینا ہیں جس کا آپکو خدا کا شکر ادا کرنا چاہئے۔

امامیہ مسجد کے متاثرین سے ملاقات کے سلسلے میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی قائدین کا دورہ پشاور

.....

/169